انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینکھیل
سپر اوور میں امریکا نے پاکستان کو شکست دے دی

ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے امریکا نے بھی 3 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنالیے جس کے بعد میچ سپر اوور پر چلا گیا۔
سپر اوور میں امریکا نے بغیر کسی نقصان کے 19 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان کی ٹیم ایک وکٹ کے نقصان پر 13 رنز ہی بناسکی اور امریکا 5 رنز سے میچ جیت گیا۔








Your point of view caught my eye and was very interesting. Thanks. I have a question for you.
**mitolyn reviews**
Mitolyn is a carefully developed, plant-based formula created to help support metabolic efficiency and encourage healthy, lasting weight management.