انٹر ٹینمنٹانٹر نیشنلتازہ ترین

سوناکشی اور ظہیر اقبال شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اداکارہ اور ان کے شوہر نے مشترکہ طور شادی کا اعلان کرتے ہوئے اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے اور انہوں نے بہت کم زیور پہنا ہے جبکہ ظہیر اقبال نے سفید کرتا اور شلوار پہنی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button