انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے دی

سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 206 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنا سکی۔
آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ 73 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان مچل مارش رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
بھارت کی جانب سے ارشدیپ سنگھ نے 3، کلدیپ یادو نے 2 جسپریت بمراہ اور اکشر پٹیل نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
کپتان روہت شرما نے ایونٹ کی تیز ترین نصف سنچری اسکور کی اور طوفانی 92 رنز کی باری کھیلی۔
آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک اور مارکس اسٹوائنس نے 2، 2 جبکہ جوش ہیزل ووڈ نے 1 وکٹ حاصل کی۔







