انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترینسٹیصحت

توقیر ناصر پی کے ایل آئی اسپتال کے خیر سگالی کے سفیر مقرر

اسپتال آمد پر توقیر ناصر کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ اداکار نے اسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہِ کیا اور زیرعلاج مریضوں کی عیادت کی۔

توقیر ناصر کا کہنا تھا کہ پی کے ایل آئی جگر اور گردے کے مریضوں کیلئے علاج کی جدید ترین سہولیات فراہم کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button