پرنس ہیری سے اختلافات، میگھن مارکل خود کو قید تصور کرتی ہیں، برطانوی مصنف

امریکی ویب سائٹ دی مرر یوایس کی رپورٹ کے مطابق ٹوم کوئن نے بتایا کہ ہیری اور میگھن مارکل کو اس وقت مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ انہیں چند دھچکے لگے ہیں اور دونوں درمیان اختلافات میں اضافہ ہوگیا، جس کی وجہ سے میگھن کی تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ٹوم کوئن نے بتایا کہ میگھن کو میڈیا میں رہنا پسند ہے اور ان سرویز سے شدید اختلاف ہے کہ وہ اور ہیری امریکی عوام سے کوئی دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔
پرنس ہیری اور میگھن مارکل نے شاہی خاندان سے دست برداری کے بعد نیٹ فلیکس کے ساتھ 5 سالہ معاہدہ کیا تھا جبکہ میگھن جلد ہی نیا شو شروع کرنے والی ہیں لیکن تاحال کوئی خبر نہیں ہے کہ ان کے معاہدے کی تجدید ہوگی یا نہیں۔
ٹوم کوئن کا کہنا تھا کہ جوڑے کا نیٹ فلیکس کے ساتھ معاہدہ خطرے میں ہونے کی خبروں اور اپنے آن لائن برانڈ کے حوالے سے میگھن بہت دباؤ میں ہیں۔
شاہی امور کے ماہر نے بتایا کہ اپنے شوہر کی طرح میگھن سمجھتی ہیں لوگ ان پر غیرضروری تنقید کرتے ہیں اور یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ لوگ ان کے کام کی تعریف کیوں نہیں کرتے ہیں۔








References:
Best place to shoot steroids
References:
https://inmessage.site/@lottiewebber5
References:
Gnc bodybuilding
References:
http://106.15.235.242/rodericklhv114
References:
The best legal steroid
References:
http://39.99.175.172:8000/letacarnegie93
References:
Pills for gaining muscle
References:
https://rlgit.pro/gladis2385227/47.105.50.1962022/wiki/11-Proven-Methods-to-Boost-Testosterone-Naturally
References:
What does anabolic steroids look like
References:
http://47.98.148.146:1026/rhasteven86039
References:
Female steroids side effects
References:
https://www.fepp.org.ec/terawilton7144
References:
Bedste udbetaling på danske casinoer
References:
https://git.webtims.ru/carmelo35g7371
References:
Højeste RTP casinoer 2024
References:
http://gv517.com/home.php?mod=space&uid=1142226
References:
Harveys casino
References:
https://git.gonethome.id/odellfollansbe
References:
Neue spielhallen online spielhalle online echtgeld
References:
Casino online echtgeld r7 casino erfahrungen