ڈی جی آئی ایس پی آر کی یہ پریس کانفرنس آج سہہ پہر 3 بجے ہوگی۔ میجر جنرل احمد شریف چوہدری ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر بریفنگ دیں گے.