پاکستانتازہ ترینسٹی

کراچی: 16 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان

محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون کے نئے سسٹم کے حوالے سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق مون سون کا نیا سلسلہ 16اگست سے مشرقی سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ اورجمعرات کوشہرکا مطلع اگلے 3روزکے دوران کراچی کا موسم زیادہ ترابرآلود اورہلکی بارش وبونداباندی کا امکان ہے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.1 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوامیں نمی کا تناسب 67فیصد رہا۔

3 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button