پاکستانتازہ ترینسیاست

نواز شریف کا دورہ برطانیہ پھر مؤخر

مسلم لیگ ن کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق نواز شریف کی لندن روانگی کا شیڈول آئینی ترمیمی بل کی پارلیمان سے منظوری سے مشروط ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پارلیمان میں آئینی ترمیم کی منظوری کے عمل کی وجہ سے نواز شریف نے دورہ ملتوی کیا،  قومی اسمبلی سے آئینی ترمیمی بل منظور ہونے پر نواز شریف لندن روانہ ہو جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button