انٹر نیشنلتازہ ترین

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کو ملک میں داخلے سے روک دیا گیا

غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیرخارجہ اسرائیل کاٹز نے کہا کہ گوتریس نے ایران کی مذمت نہیں کی جس کی وجہ سے وہ اسرائیل میں ناپسندیدہ شخصیت بن گئے ہیں۔

جو کوئی اسرائیل پر ایران کے وحشیانہ حملے کی کھل کر مذمت نہیں کرتا وہ اسرائیل کی سرزمین پر پاؤں رکھنے کا حق دار نہیں ہے۔

اسرائیلی وزیرخارجہ نے کہا کہ اسرائیل اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ساتھ یا اس کے بغیر اپنے شہریوں کا تحفظ جاری رکھے گا اور اپنا قومی وقار برقرار رکھے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button