پاکستانتازہ ترینسیاست

کچھ لوگ مجھے پارٹی کا چیئرمین نہیں دیکھنا چاہتے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے بہترین انٹرا پارٹی انتخابات کرائے، ہمیں امید ہے کہ الیکشن کمیشن ان کو تسلیم کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button