پاکستانتازہ ترینسیاست

نواز شریف کی آج فضل الرحمن سمیت دیگر سے اہم ملاقاتوں کا امکان

پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا آج اسلام آباد جانے کا امکان ہے، جہاں ان کی مختلف سیاسی رہنماؤں کے ساتھ اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔

مسلم لیگ ن ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی آج اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے بھی اہم ملاقات متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button