پاکستانتازہ ترینتعلیمجرم و سزاسٹیسیاست

لاہور: گورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویش

گورنر نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو واقعہ کی انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے کہا کہ اس گھناونے فعل میں ملوث ملزم کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔

ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے مبینہ واقعہ کے مقام کالج بیسمنٹ کی تمام سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی جسے چیک کیا جارہا ہے، فوٹیج کی مدد سے واقعہ کے حقائق سامنے آئیں گے جس سے سب کو مطلع کیا جائے گا۔

6 Comments

  1. Just wish to say your article is as astonishing. The clearness in your post is simply nice and i can assume you are an expert on this subject. Fine with your permission allow me to grab your RSS feed to keep up to date with forthcoming post. Thanks a million and please carry on the gratifying work.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button