پاکستانتازہ ترینسیاست

9 مئی کو ملک گیر فسادات کرنے والے پھر سے پُرتشدد کارروائیاں کررہے ہیں، وزیراعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ احتجاج کیلئے آئے لوگوں کی جانب سے  پولیس اہلکار کو شہید کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔

وزیراعظم نے کانسٹیبل مبشر شہید کے اہل خانہ سے تعزیت اور انکی بلندی درجات کی دعا کی اور واقعے میں ملوث افراد کی فوری نشاندہی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت کی۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button