
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ سلیمان اور قاسم نے چند روز قبل لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ویزے کی درخواست دی ہے۔
پاکستانی سفیر نے بتایا ہے کہ ویزا درخواستوں کی منظوری وزارت داخلہ اسلام آباد میں زیر التوا ہیں۔
علیمہ خان نے کہا کہ پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے درخواستیں وصول کرنے کے بعد متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔








Bro, Phnicecasino is where the action’s at. They have a solid selection of games and the site’s easy to navigate. Definitely worth a look at phnicecasino.
Alright, mates! Checked out da88 and it’s not bad, ya know? Games are decent, and the site’s easy enough to muck around on. Give it a burl! Check it out here: da88