پاکستانسٹی

نازیہ جبیں کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء تعینا ت کر دیا گیا۔

نازیہ جبیں ٗ ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن پنجاب کے طور پر بھی اپنی خدمات نبھاتی رہیں گی
اپنی قدروں سے محبت کرنے والی ہوں، اعلی سماجی و معاشرتی روایات کو اُجاگر کرو گی۔ نازیہ جبیں
لاہور (خبر نگار)
نازیہ جبیں کو ایگزیکٹو
ڈائریکٹر الحمراء تعینا ت کر دیا گیا۔
نازیہ جبیں ٗ اپنی سروس میں کئی اہم عہدوں پر خدمات سر انجا م دے چکی ہیں۔
نازیہ جبیں ٗ ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن پنجاب کے طور پر بھی اپنی خدمات نبھاتی رہیں گی۔ اپنی تقرری کے حوالے سے نازیہ جبیں کا کہنا تھا کہ
اپنی قدروں سے محبت کرنے والی ہوں، اعلی سماجی و معاشرتی روایات کو اُجاگر کرو گی۔ الحمراء اپنی ادبی وثقافتی حیثیت میں خوبصورت ترین ادارہ ہے۔نازیہ جبیں نے مزید کہا کہ
زبان وادب اور تہذیب وتمدن کی آبیاری کے لئے کام کرؤں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button