
ایسے طلبہ جنہوںنے سکینڈری سکول کا امتحان 2022 میں پاس کیا اور وہ لاہور بورڈ کے زیر اہتمام الحاق یافتہ / گورنمنٹ کے ادارہ میں زیر تعلیم ہوں۔ وہ اپنے ادارے کے سربراہ کی ۔وساطت سے اپنی درخواستیں مورخہ 26 اپریل تک ارسال کردیں ۔ معذور طلبہ سروسز ہسپتال / متعلقہ ڈسٹرکٹ کوارٹر سے جاری شدہ میڈیکل سرٹفیکیٹ جبکہ اساتذہ کے بچوں کو والد / والدہ کی ملازمت کا سرٹفیکیٹ منسلک کریں ۔







