تعلیمسٹی

ویٹرنری یونیورسٹی لا ہور میں آوا رہ جانورو ں کا عا لمی دن منایا گیا

لاہور(خبر نگار) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روز آوا رہ جا نورو ں کے عا لمی دن کے حوا لے سے آ گا ہی واک کا انعقاد کیا گیا۔جس کا مقصد عوام الناس میں آوا رہ جانورو ں کی دیکھ بھا ل میں انسا نیت دکھانے، رہنے کے لیئے جگہ، کھانے کے لیئے خوراک دینے اور فلا ح سے متعلقہ اسٹینڈرڈ کو بڑ ھانے کے بارے میں آ گا ہی پھیلانا تھا۔ واک کی قیادت پرنسپل آفیسر سٹو ڈنٹس افیئر پروفیسر ڈاکٹر کامران اشرف نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں چیئر مین ڈیپا رٹمنٹ آف پتھا لو جی پروفیسر ڈاکٹر عا صم اسلم کے علا وہ فیکلٹی ممبرا ن اور طلباو طالبات کی بڑی تعدادنے واک میں حصہ لیا اور سٹی کیمپس کا چکر لگا یا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button