
اپنےٹویٹ وزیراعظم شہبازشریف کا کہناتھا کہ مہنگائی نے پوری دنیا میں لوگوں کو متاثرکیا ہے،جیواسٹریٹجک دشمنیاں،ایندھن،قیمتوں میں اضافہ،سیلاب مہنگائی کےاہم عوامل ہیں۔
پی ڈی ایم حکومت پاکستان فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے میں کامیاب ہوئی،بہتربین وزارتی رابطہ کاری،عسکری قیادت کے تعاون سے طویل سفرتھا۔







