صدرآزاد کشمیربیرسٹرسلطان محمود نے قائم مقام وزیراعظم کی سمری پردستخط کردئیے، نئے قائدایوان کے انتخاب تک سینئر وزیرخواجہ فاروق احمدقائم مقام وزیراعظم ہوں گے۔ آئین کے مطابق زیادہ سے زیادہ14 دن میں نئے وزیراعظم کا انتخاب لازمی ہے۔
Related Articles
Check Also
Close