تازہ ترینکھیل

پی ایس ایل میں غیرملکی فرنچائزاونرزنے دلچسپی ظاہرکردی

بنگلہ دیش پریمیئرلیگ میں کومیلا وکٹورینزکی مالک نفیسہ کمال پی ایس ایل میں ٹیم خریدنے کی خواہشمند ہیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق نفیسہ کمال نےٹیم خریدنے کیلیئے پی سی بی سے باقاعدہ رابطہ نہیں کیا،پی ایس ایل میں مزید دو ٹیموں کو شامل کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔کنٹریکٹ کے مطابق پی 10ویں ایڈیشن سے پہلے نئی ٹیم شامل نہیں ہوسکتی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button