تازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز قیمتیں بڑھنے کے باوجود ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

 بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 18 امریکی ڈالر بڑھنے کے بعد 2027 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی اور نئی قیمت 217500 روپے ہو گئی ہے۔فی تولہ سونے کی طرح دس گرام کی قیمت میں بھی 429 روپے کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت 186471 روپے ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button