تازہ ترینکھیل

پاکستان نے پہلےٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست 

قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلے جارہے ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.5 اوورز میں 182 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستانی کھلاڑی صائم ایوب اور فخر زمان 47، 47 رنز بنا کر نمایاں رہے۔فہیم اشرف 22، عماد وسیم 16، حارث رؤف 11، کپتان بابر اعظم 9، محمد رضوان 8، شاداب خان 5 اور شاہین شاہ آفریدی 1 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔

مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہینری نے 3، ایڈم ملن نے اور بین لِسٹر نے 2،2 جبکہ جیمز نیشم اور اِیش سودھی نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button