سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 31 پیسے کی بڑھوتری دیکھی گئی۔
امریکی ڈالر کی قیمت 284 روپے 40 پیسے سے بڑھ کر 284 روپے 71 پیسے ہو گئی ہے۔