پاکستانتازہ ترینسیاست

 عدالت نے سابق وزیراعظم کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں کی سماعت ہوئی، عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں بھی 3 مئی تک توسیع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button