تازہ ترینکھیل

شعیب ملک نے بابراعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیدیا

نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا کہ بابراعظم کو قومی ٹیم کی قیادت چھوڑ دینی چاہیے، ہمارے کلچر میں فوری طور پر نتائج حاصل کرنے پر توجہ رہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بابراعظم بیٹنگ اور کپتانی میں بہتری کے شعبوں سے گزر رہے ہیں، بابراعظم کو مشورہ ہے کہ وہ ٹیم کی قیادت چھوڑ دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button