آصف علی زرداری نے چیف جسٹس کی سیاسی جماعتوں کو الیکشن کیلیے مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس ہمیں تھوڑا وقت دے دیں، ہم بھی مذاکرات کے ذریعے ایک دن الیکشن چاہتے ہیں جبکہ چند روز پہلے سے آپس میں مذاکرات شروع کردیے ہیں۔