پاکستانتازہ ترینسیاست

بلوچستان کی آبادی میں 47 فیصد اضافہ ،مگر کوئٹہ کی آبادی 17 فیصد کم کردی گئی

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قاسم سوری نے کہا کہ ملک بھر میں مردم شماری ہورہی ہے ، بلوچستان کی آبادی میں 47 فیصد اضافہ ہوا مگر کوئٹہ کی آبادی 17 فیصد کم کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی مردم شماری اور اس کے نتائج ہم کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button