
میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔محمد رضوان نے 62 گیندوں پر 98 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے
قومی ٹیم کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا ایک میچ بارش کی نظر ہوگیا تھا۔







