
اسلام آباد کے تھانہ سہالہ میں 2022ء میں توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
ایف آئی آرمیں تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 353/188/186/109 عائد کی گئی ہیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے سابق وزیر اعظم کو 29 اپریل کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم جاری کیا ہے







