پاکستانتازہ ترین

15 مئی تک ڈیجیٹل مردم شماری میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ساتویں مردم شماری کافیلڈ ورک 15 مئی تک مکمل کیا جائے گانوٹیفیکیشن کے مطابق ڈیجیٹل مردم شماری میںتوسیع کا فیصلہ سینسزمانیٹرنگ کمیٹی نے صوبائی حکومتوں کی سفارش پر کیا گیا ہے۔

ترجمان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی ساتویں خانہ و مردم شماری جاری ہے، اور اب تک تئیس کروڑ نوےلاکھ سترہ ہزارچار سوچورانوےافراد کو شمارکیا گیاہے۔

بلوچستان میں دوکروڑ چورانوے ہزار چھ سو انسٹھافراد کا شمار ہو چکا ہے،کراچی میں ایک کروڑ اٹھہتر لاکھ انیس ہزارایک سو دس افراد کا شمار ہو چکا،اورلاہور میں ایک کروڑ سترہ لاکھ ستر ہزار سات سوچونسٹھ فراد کا شمار کیا جاچکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button