لاہور (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کے لاہور سے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 147 غلام محی الدین دیوان ۔نے شاد باغ اپنے حلقے میں عید کی نماز ادا کرنے کے موقع پر ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم کے دوران حلقے کے ووٹرز سے عید ملنے کے موقع ان کو درپیش مسائل کے بارے میں آگاہی حاصل کی اور انہیں یقین دلایا کہ 14 مئی کو پنجاب کے انتخابات میں پی ٹی آئی تاریخی فتح حاصل کر کے حکومت بنائے گی اور عوام کو درپیش مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرے گی اپنے پہلے دور کی طرح بند صنعتوں کو بحال کر کے روزگار اور خوشحالی کے دروازے کھول دیے گی ۔انشاءاللہ عمران خان کی قیادت میں دوبارہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں نون لیگ کی پنجاب میں انتخابات سے بائیکاٹ کی کرنے کی دھمکیاں دراصل گیدڑ بھبکیاں ہیں
Greetings! Very useful advice in this particular article! Its the little changes that will make the biggest changes. Thanks for sharing!