انٹر ٹینمنٹتازہ ترین
ہر چیز کو بغیر تحقیق سیاسی رنگ دینا اور متنازعہ بنانا مناسب نہیں

علی ظفر نے ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ لوگ غلط خبریں پھیلانے سے گریز کریں اور میڈیا کو بھی خبر نشر کرنے سے پہلے تحقیق کرلینی چاہیے۔ہر چیز کو بغیر تحقیق کیے سیاسی رنگ دینا اور متنازعہ بنانا مناسب نہیں۔







