پاکستانتازہ ترینسیاست

 توہین الیکشن کمیشن کیس:فواد چوہدری کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع 

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت چار رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی۔فواد چوہدری پیش نہ ہوئے بلکہ ان کی جانب سے معاون وکیل پیش ہوئیہ کیس دوسرے توہین الیکشن کمیشن کے کیسز سے الگ ہے، 16 مئی کو فواد چوہدری پر چارج فریم کریں گے، بہت مواقع دیے لیکن جواب جمع نہیں کرایا گیا۔

الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کا آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 16 مئی تک ملتوی کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button