پاکستانتازہ ترینکاروبار

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں برقرار رہنے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں سمیت دیگر شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ اور نئی قیمت 221000 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 189472 روپے ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button