
نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا کپتان بابراعظم نے کہا کہ ابتدائی میچز کی طرح پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے، کیویز کے خلاف 300 سے زائد رنز کا ہدف ذہن میں ہے۔قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں ، شاہین آفریدی اور شاداب خان کی واپسی ہوئی ہے







