
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے تین ادوار کی متفرق درخواست پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کروا دی ہے۔
متفرق درخواست میں مزید بتایا گیا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے 3 ادوار ہوئے، ہر ممکن حد تک لچک دکھائی، درخواست میں گزشتہ رات ہونے والی پیش رفت کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔







