انٹر ٹینمنٹتازہ ترین
اداکارہ مدیحہ امام نے شادی کرلی

پاکستان کی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اچانک شادی کرلی، تمام پرانی پوسٹ بھی ڈیلیٹ کردیں۔
پاکستان کے ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی فنکارہ مدیحہ امام نے بدھ کی شام اپنی شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جس میں انہیں سرخ رنگ کے لباس میں مہندی لگائے دیکھا جاسکتا ہے۔
نسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پرانی تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔ اکاؤنٹ پر اب صرف 3 پوسٹس موجود ہیں 2 عید کی ایک شادی کی ہے۔ساتھی اداکاروں اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔







