پاکستانتازہ ترینسیاست

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، بلاول بھٹو بھارت روانہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ، وہ بھارتی شہر گووا پہنچیں گے۔ بھارت نے بلاول بھٹو زرداری کے طیارے کے گووا جانے کیلئے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔

گووا جانا واضح پیغام ہے کہ پاکستان ایس سی او کے چارٹر کو کتنی اہمیت دیتا ہے۔بلاول بھٹو زرداری دیگر ممالک کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری نے تمام رہنماؤں کو بھارت کے دورے سے متعلق اعتماد میں لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button