
الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 29 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 2044 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت 225300 روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت میں 2229 روپے اور نئی قیمت 193158 روپے ہو گئی ہے۔







