تعلیمسٹی

پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان کے زیر بین الاقوامی کانفرنس آج ہوگی

لاہور (خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی ڈیپارٹمنٹ آف ہسٹری اینڈ پاکستان سٹڈیز پیر (آج) صبح 9:30بجے الرازی ہال میں ”ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشیا ری کنیکٹڈ” کے موضوع پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔ پاکستان میں قازقستان کے سفیر مسٹر یرزن کِسٹیفان، چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر، پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود اور دیگر شرکت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button