پاکستانتازہ ترینسیاست

حکومت کا آخری بجٹ میں عوام کو بڑا ریلیف دینے کا پلان

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جون کے دوسرے ہفتے میں قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کا پلاناجلاس جون میں بلانے کی تجویز  آخری بجٹ میں عوام کو بھرپور ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا منصوبہ

 اسحاق ڈار اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے بجٹ تیار کریں گےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اور پنشن میں 30 فیصد اضافہ  جبکہ مزدوروں کی کم از کم اجرت 40 ہزار کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button