پاکستانتازہ ترینسیاست
Trending

 عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

 چیئڑمین پی ٹی آئی کو القادرٹرسٹ کیس اور توشہ خانہ کیس میں گرفتارکیاگیا۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ عمران خان کو وارنٹ دیکھا کرگرفتارکیا گیا،انہوں نےاہلکلاروں سے کسی قسم کی بدتمیزی نہیں کی۔عمران خان کولیگل وارنٹ دکھا کرگرفتارکیا گیا،سابق وزیراعظم کے ساتھ سیکیورٹی اہلکاروں نے کوئی بدتمیزی نہیں کی۔چیف جسٹس نے 15 منٹ میں آئی جی کوطلب کرلیا۔ آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ دفعہ 144نافذ ہے خلاف ورزی پرکارروائی ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button