شرپسند ریڈیو پاکستان پشاور کا گیٹ توڑ کراندر داخل ہو گئے۔ نیوزروم اور مختلف سیکشن میں تباہی مچادیعمارت میں کھڑی گاڑیوں کوبھی آگ لگادی گئی۔سرکاری سامان لوٹ کر لے گئے۔ کیمرے،مائیک ودیگردفتری سازوسامان، آلات شامل عملے پر مظاہرین کی جانب سے تشدد کیا گیا۔ کے درمیان جھڑپوں میں 4 افراد جاں بحق 27 زخمی
Related Articles
Check Also
Close