پاکستانتازہ ترینجرم و سزاسیاست

عمران خان گرفتاری:ملک بھر میں پر تشدد مظاہروں میں 8افراد جاں بحق

اسلام آباد: عمران خان کوہائیکورٹ کے احاطے سےگرفتار کیے جانے کےبعدپرتشدد مظاہروں میں 8افراد جاں بحق

رینجرز نے آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے عمران خان کو کے نیب کی درخواست پر القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کر لیاانہیں نیب راولپنڈی میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کارکنوں اورپولیس کے درمیان جھڑپوں میں 8 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوگئے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button