پاکستانتازہ ترینسیاست

عمران خان کو عدالتوں کا سامنا کرنا چاہئے

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کا عمران خان کی گرفتاری پر بیان آگیا۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہروں میں ہنگامہ آرائی قابل افسوس ہے، میں 14 سال جیل میں رہا لیکن کبھی کسی جیالے کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی، 

سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے عمل کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا، عمران خان کو کرپشن کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا انکو عدالتوں کا سامنا کرنا چاہئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button