پاکستانتازہ ترینسیاست

 وزیراعظم، مولانافضل الرحمان کے درمیان ملاقات  

وزیراعظم شہباز شریف سے اٹارنی جنرل نے ملاقات کی، اس دوران سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت کی گئی۔

وزیر قانون وفاقی حکومت کا موقف سامنے لائیں گے۔

اجلاس میں وزیر اعظم نے موجودہ صورتحال پر اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا۔

سپریم کورٹ سے عمران خان کو ریلیف ملنے کے بعد اتحادی قائدین سے رابطہ بھی کیا۔

مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ صورتحال پرتفصیلی مشاورت کی۔

مولانا فیضل الرحمان نے وفاقی حکومت کو سخت موقف اپنانے کا مشورہ دے دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button