پاکستانتازہ ترینسیاست

عمران خان لاڈلہ ہے: اس کی سہولت کاری جاری، وزیرداخلہ

راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ عدالت نےجو حکم دیا ہے اس کی پاسداری کریں گے، ایمرجنسی کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی، سہولت کاری کے نئے ذرائع ایجاد ہورہے ہیں۔ یہ صرف اس لاڈلے کیلئے نہیں اب سب کیلئے ہوگی،

ایک ایک ملزم کیخلاف مقدمات درج ہیں، دفاعی تنصیبات اورگھروں پرحملوں کی تمام ویڈیوز موجود ہیں۔ اگرجواز بنتاہو تو عمران خان کو ضرور گرفتار کیا جائے گا۔

عمران خان کی ایما پر دفاعی تنصیبات کو آگ لگائی ، صدرعلوی ملک کےآئینی سربراہ ہوکرپولیس ریسٹ ہاؤس پہنچ جاتےہیں۔ صدرعارف علوی نے صدارت کے منصب کی مٹی پلید کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button