جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاوس پر حملے پر دلی افسوس ہے۔
عامرکیانی نے کہا میرے ہاتھ میں اب ایک ہی پرچم ہوگا صرف سبز ہلالی پرچم، پی ڈی ایم سمیت کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گا۔
آج شام پانچ بجے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ ایم این اے کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کر چکے ہیں۔