پاکستانتازہ ترینسیاست

عمران خان کے گھر کی تلاشی کے سرچ وارنٹ حاصل کرلئے

 عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لیے پولیس نے سرچ وارنٹ حاصل کرلیا- کمشنر لاہور کی سربراہی ٹیم مذاکرات کے بعد عمران خان کے گھر کی تلاشی لے گی۔سرچ پر اتفاق رائے ہونے کی صورت میں 400 پولیس اہلکار زمان پارک پہنچیں گے۔

عسکری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں میں سے 30 سے 40 لوگ زمان پارک میں موجود ہیں جنہیں 24 گھنٹے کے اندر پولیس کے حوالے کردیا جائے 

 پولیس کو فری ہینڈ دے دیا تاہم حکومتی ڈیڈ لائن کے باوجود پی ٹی آئی قیادت نے شرپسندوں کو پولیس کے حوالے نہیں کیا۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button