پاکستانتازہ ترینسیاست

عمران خان کی جناح ہاؤس واقعے کی مذمت

بالآخر عمران خان نے جناح ہاؤس واقعے کی مذمت کردی۔ 

عمران خان مختلف ضمانتوں کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچے ہوئے ہیں، جہاں کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے جناح ہاوس پر حملے کی مذمت کی۔ میں نے پہلے بھی مذمت کی، ہر پاکستانی مذمت کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button